منگل وادی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دعائے خیر کرنے والا؛ دوسروں کی خوشی چاہنے والا؛ مبارک باد دینے والا؛ خوش خبریاں سنانے والا، دوسروں کے مفاد میں بولنے والا یا فلاح چاہنے والا، وہ شخص جو دعائے خیر کرے، خوش خبری سنانے والا شخص۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - دعائے خیر کرنے والا؛ دوسروں کی خوشی چاہنے والا؛ مبارک باد دینے والا؛ خوش خبریاں سنانے والا، دوسروں کے مفاد میں بولنے والا یا فلاح چاہنے والا، وہ شخص جو دعائے خیر کرے، خوش خبری سنانے والا شخص۔